"بعض اوقات ہم خود کو کسی کیلئے انتہائی نا سہی لیکن ضروری سمجھ لیتے ہیں حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہمارے بغیر بھی ضرورتیں پوری ہو سکتی ہیں اور ہو جاتی ہیں اور یہ بات ہمہیں وہی لوگ سمجھاتے ہیں جو ہمارے لئے ضروری ثابت ہو چکے ہوتے ہیں لیکن ضرورتوں کو مار کر گزارا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم کسی کے لئے ضروری نہیں ہوتے🙂☘️🖤
Bia🖤☘️" image uploaded on Aug. 21, 2022, 3:32 p.m. | Damadam