"رات کے دریا کا کنارہ بھی کبھی آئے گا وقت کا کیا ہے ہمارا بھی کبھی آئے گا میرے حصہ میں آیا تھا کبھی آچھا کوئی دن پوچھنا تھا کہ دوبارا بھی کبھی آئے گا اس تسلی سے لگے جاتے ہیں دیوار کے ساتھ تیری بانہوں کا سہارا بھی کبھی آئے گا چاہنے والوں کا جو قحط ہے امید تو ہے اس کی طرف سے اشارہ بھی کبھی آئے گا میں ہی ہر بار بچھڑنے پہ بہت روتا ہوں اس کی ہتھیلی پہ انگارا بھی کبھی آئے گا ۔۔۔ ~£|$@" image uploaded on Aug. 24, 2022, 5:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
E  : رات کے دریا کا کنارہ بھی کبھی آئے گا وقت کا کیا ہے ہمارا بھی کبھی آئے گا  - 
More images by ElsaDoll: