"میں نہیں مانتی کہ کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کی خواہش کے بنا محبت کر سکتی ہے اگر کوئی عورت آپ کو کہ رہی ہے کے آپ اسے اچھے لگتے ہیں یا وہ آپ کو پسند کرنے لگی ہے تو سمجھ لیں کہ اس کے دل میں آپ سے نکاح کی خواہش پیدا ہو گئی ہے 😊 #SanaAngel/😇✨🧕🏻🌸🦋🥀" image uploaded on Aug. 25, 2022, 10:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Poetry image
S  : میں نہیں مانتی کہ کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کی خواہش کے بنا محبت کر سکتی ہے - 
More images by SanaAngel: