"ہم کون ہوتے ہیں، کسی کو اس کے کسی عمل کی بناء پر ٹائیٹلز titlesدینے والے، کسی کی ظاہری حالت دیکھ کر اس کو جج کرنے والے.. *ہم نہیں جانتے کون اپنی زندگی میں کتنی سٹرگلز کر رہا،* کون کن حالات سے گزر رہا ہے، کون کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، کس پر زندگی کتنی تنگ کی گئی ہے، جس بناء پر وہ اللّٰه کے کسی حکم پر عمل نہیں کر پا رہا ہے، ہم کسی کا اخلاص کسی کی تڑپ کا اندازہ نہیں لگا سکتے، پھر کیوں لیبل لگاتے ہیں کسی پر برائی کا، کیوں اذیت دیتے ہیں دوسروں کو اپنے الفاظ سے، چبھتی نظروں سے٬ کیوں دوسروں کو طعن و تشنیع کرتے ہیں.. اپ کسی کے محاسب، کسی کے نگران نہیں بنا کر بھیجے گئے، عزت ذلت کے پیمانے اب آپ کی مرضی پر نہیں ، *نیک اور بد کا کرائیٹیریا آپ نہیں سیٹ کریں گے🔥" image uploaded on Aug. 25, 2022, 11:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم کون ہوتے ہیں، کسی کو اس کے کسی عمل کی بناء پر ٹائیٹلز titlesدینے والے، کسی کی ظاہری حالت دیکھ کر اس کو جج کرنے والے..
*ہم نہیں جانتے کون اپنی زندگی میں کتنی سٹرگلز کر رہا،* کون کن حالات سے گزر رہا ہے، کون کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، کس پر زندگی کتنی تنگ کی گئی ہے، جس بناء پر وہ اللّٰه کے کسی حکم پر عمل نہیں کر پا رہا ہے، ہم کسی کا اخلاص کسی کی تڑپ کا اندازہ نہیں لگا سکتے، پھر کیوں لیبل لگاتے ہیں کسی پر برائی کا، کیوں اذیت دیتے ہیں دوسروں کو اپنے الفاظ سے، چبھتی نظروں سے٬ کیوں دوسروں کو طعن و تشنیع کرتے ہیں..
اپ کسی کے محاسب، کسی کے نگران نہیں بنا کر بھیجے گئے، عزت ذلت کے پیمانے اب آپ کی مرضی پر نہیں ، *نیک اور بد کا کرائیٹیریا آپ نہیں سیٹ کریں گے🔥
S  : ہم کون ہوتے ہیں، کسی کو اس کے کسی عمل کی بناء پر ٹائیٹلز titlesدینے والے، - 
More images by Shazadai.Hooria: