"کلام کا مشہور ہنی مون ہوٹل گر گیا😥😥 اللہ تعالی رحم فرمائے..سیلاب زدگان آپ کے منتظر ہیں . یہ وقت انتہائی مشکل کا ہے سیلاب زدگان کیلئے دعا بھی کریں اور ان کی مدد کیلئے جو آپ کرسکتے ہیں وہ کریں اللہ تعالی سے دعا کہ اللہ پاک ان سب کی غیبی مدد فرمائے۔آمین۔" image uploaded on Aug. 26, 2022, 9:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کلام کا مشہور ہنی مون ہوٹل گر گیا😥😥
اللہ تعالی رحم فرمائے..سیلاب زدگان آپ کے منتظر ہیں .
  یہ وقت انتہائی مشکل کا ہے سیلاب زدگان کیلئے دعا بھی کریں اور ان کی مدد کیلئے جو آپ کرسکتے ہیں وہ کریں اللہ تعالی سے دعا کہ اللہ پاک ان سب کی غیبی مدد فرمائے۔آمین۔
T  : کلام کا مشہور ہنی مون ہوٹل گر گیا😥😥 اللہ تعالی رحم فرمائے..سیلاب زدگان آپ - 
More images by Timing_is_Every_thing: