"بے سرو سامانی اور لامکان کا دُکھ.؟. تم کیا جانو سیلاب میں بہے انسان کا دُکھ.؟. ڈوبتی آہ و بکا پر بھی سیاسی رقص ھے جاری اُن کا ہم نے دیکھا ھے مردہ ضمیر حکمران کا دُکھ.؟. مال، مویشی، کنبہ قبیلہ بہہ گیا سب پانی میں.؟. اہلِ ستم کو کیوں نہیں دِکھتا سیلاب زدگان کا دُکھ آؤ سمجھاؤں تمہیں اُن کے اثاثے کا خسارہ.؟. جیسے مسافر کو ھو گم شدہ سامان کا دُکھ.؟. کہیں تنقید، کہیں باتیں، کہیں فقط دلاسے ہیں اُن کے دل میں اٹکا ھوا ھے تمہارے احسان کا دکھ 😢😭" image uploaded on Aug. 27, 2022, 8:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
S  : بے سرو سامانی اور لامکان کا دُکھ.؟. تم کیا جانو سیلاب میں بہے انسان کا - 
More images by Sania_786_me: