"مجھ کو ایسا لگتا ہے
میں اک ایسی بچی ہوں
جس کے سارے کھلونے ٹوٹ چکے ہوں
اور وہ ان کے بیچ میں بیٹھی
گم صم انکو دیکھ رہی ہو۔۔۔۔۔
سوچ رہی ہو۔۔۔۔
یہ جو گڑیا ٹوٹی پڑی ہے
ابھی اسکو دلہن بننا تھا...! _"🙂 💔" image uploaded on Aug. 29, 2022, 3:27 p.m. | Damadam