"ایک صفحے پر تحریر کرو تم بن کتنا جینا ہے؟ یہ بھی لکھو اس وقت میں تم نے لوٹ کے پھر کب آنا ہے؟ چاند ! ہوا ! یہ پھول ! یہ خوشبو ان کے پیچھے میں نہیں چلتی! آنے کی تدبیر کرو کچھ ورنہ تم بن میں نہیں جیتی !!" image uploaded on Aug. 29, 2022, 3:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
o  : ایک صفحے پر تحریر کرو تم بن کتنا جینا ہے؟ یہ بھی لکھو اس وقت میں تم نے  - 
More images by o.O.o.NaGin.o.O.o: