"حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی سیلاب لے گیا مرے تن کا لباس بھی حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی ہر شے کے نرخ بڑھ گئے ، افسوس اس کا ہے انساں کی میرے دیس میں قیمت نہیں کوئی اک دن ہوائے وقت کی زد میں تُو آئے گا اور آئے گی صدا تجھے مہلت نہیں کوئی مالک مرے سبھی رضاکاروں کی خیر ہو اس کارِ خیر سے بڑی عظمت نہیں کوئی 💔😔😔" image uploaded on Aug. 30, 2022, 3:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
m  : حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی  - 
More images by mr_sindhi-boy: