"میں تو تب بھی بہت روئی تھی جب علیزے کا عمر اسے چھوڑ گیا تھا تالیہ کا فاتح اسے بھول گیا تھا جب سالار اور امامہ بچھڑ گئے تھے اور میں ناولز کے کرداروں پر رو دینے والی لڑکی سوچو کتنا تڑپتی ہونگی اپنی کہانی کے کرداروں کے لئے 🙂🥀" image uploaded on Aug. 30, 2022, 4:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Turkish Celebs image
o  : میں تو تب بھی بہت روئی تھی جب علیزے کا عمر اسے چھوڑ گیا تھا تالیہ کا فاتح - 
More images by o.O.o.NaGin.o.O.o: