"رابطے بھی رکھتی ہوں راستے بھی رکھتی ہوں لوگوں سے بھی ملتی ہوں فاصلے بھی... MORE▼
رکھتی ہوں غم نہیں کرتی ہوں اب، چھوڑ جانے والوں کا__ توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتی ہوں خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتی ہوں" image uploaded on Aug. 31, 2022, 12:52 p.m. | Damadam