"اسے رانجھا بُھلا دے ربّا وے👑 یہ ہیر قسمت کی ماری ہے🔥 🌙یادوں میں کٹتی اس کی راتیں ساری ہیں اک درد چھپائے بیٹھی ہے☺️ اک روگ لگائے بیٹھی ہے تن اس کا جل کے راکھ ہوا ہے میں 🔥عشق کے روگ سلگائے بیٹھی ہے دامن میں خالی پن کا احساس لیے رہتی ہے♥️ 👁️👁️آنکھیں بھی خالی ہیں ہاتھ بھی خالی عشق کی بستی میں وہ اُجڑ اجاڑ بیٹھی ہے🔥 ♥️اک رانجھے پہ یہ مرتی ہے اسے رانجھا بھلا ربا وے🔥 یہ ہیر قسمت کی ماری ہے کبھی دشتِ تنہائی میں جب ماضی کی گھٹا چھا جاتی ہے🖤 یہ تلخ یادوں میں کھو جاتی ہے۔۔🔥 اسے رانجھا بُھلا دے ربّا وے یہ ہیر قسمت کی ماری ہے۔👑" image uploaded on Sept. 1, 2022, 6:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : اسے رانجھا بُھلا دے ربّا وے👑 یہ ہیر قسمت کی ماری ہے🔥 🌙یادوں میں کٹتی اس کی - 
More images by Shazadai.Hooria: