"اس کو فرصت ھی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ھوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دَشت میں پھرتا ھوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رھا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسنؔ
محسن نقوی
." image uploaded on Sept. 8, 2022, 10:42 a.m. | Damadam