"میں اچھے لباس خوبصورت چہروں،اونچے اسٹیٹس والے لوگوں سے مرعوب نہیں ہوتی،
میں ان لوگوں سے مرعوب ہوتی ہوں جو ایمان میں مجھ سے زیادہ ہوں جو اللّٰہ سے شدید محبت کرتے ہوں جن کے عمل مضبوط ہوں،
رشک آتا ھے مجھے ایسے لوگوں پر جن کا بھروسہ اللّٰہ کی ذات پر خود سے بھی زیادہ ہو مجھے ایسے لوگ آئیڈیل لگتے ہیں جنہیں دیکھ کر اللّٰہ یاد آجائے 💞
😍😍" image uploaded on Sept. 9, 2022, 5:50 a.m. | Damadam