"میں رنگ برنگی مورنی میرے پنکھ بہت مُمتاز میرا رقص انوکھا رقص ہے مُجھے اپنے آپ پہ ناز میں سبز رُتوں کی راز داں میں پت جھڑ کی ہمدرد میں اپنی آپ مِثال ہوں میرا ایک جُدا انداز میں دھانی شام کا روپ بھی میں صُبح کی کومل دُھوپ مُجھے دیکھ کے کوئل گائے تو ہر پات بجائے ساز میں مست الست فقیرنی ناچُونگی تیرے دُوار میری چھتری بن جا سائیاں مُجھے اپنا عِشق نواز میں وارِث شاہ کی ہِیر ہُوں میرے رُوپ ہیں ایک ہزار میرا نام شہزادی حوریہ ہے مہکاروں کی آواز🔥" image uploaded on Sept. 10, 2022, 7:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : میں رنگ برنگی مورنی میرے پنکھ بہت مُمتاز میرا رقص انوکھا رقص ہے مُجھے اپنے - 
More images by Shazadai.Hooria: