"کھیت اجڑیں تو ممکن ھے پگڈنڈی پر گھاس آئے راہ کے پھول بھی کیا کرتے گھر سے لوگ اداس آئے ♡ اظہر فراغ" image uploaded on Sept. 11, 2022, 2:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کھیت اجڑیں تو ممکن ھے
پگڈنڈی پر گھاس آئے 
راہ کے پھول بھی کیا کرتے 
گھر سے لوگ اداس آئے ♡
اظہر فراغ
S  : کھیت اجڑیں تو ممکن ھے پگڈنڈی پر گھاس آئے راہ کے پھول بھی کیا کرتے گھر - 
More images by Sania_786_me: