"خوبصورتی کیا ہے تمہارا چہرا خوشگوار ہونا اس پر ڈمپل پڑنا تیکھا ناک چمکدار رنگت لمبا قد یہ سب دنیاوی خوبصورتی ہے جس سے لوگ متاثر ہوتے ہیں مگر رب کو جو خوبصورتی متاثر کرے گی وہ قلب کی خوبصورتی ہے اعمال کی چمک ہے عبادات کی لمبائی اور مخلصی ہے ندامت کا آنسوں ہے ہم دنیاوی خوبصورتی پر تو بہت توجہ دیتے ہیں مگر آخرت کی خوبصورتی کو بھول بیٹھے ہیں ✍🏻" image uploaded on Sept. 12, 2022, 1:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : خوبصورتی کیا ہے تمہارا چہرا خوشگوار ہونا اس پر ڈمپل پڑنا تیکھا ناک چمکدار - 
More images by Mohsin_memon: