"ترکیہ زندہ باد، پاکستان زندہ باد. ❤️❤️❤️
شکریہ عبد الرحمن غازی❤️❤️❤️.
ارطغرل غازی میں عبد الرحمن غازی کا کردار کرنے والے اداکار جلال ال نے کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خیمہ زن سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں. بارش کے باوجود جلال ال سیلاب متاثرین سے ملنے گئے. افسوس ہمارے حکمرانوں پر جو سب کچھ ٹھیک ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کے ساتھ دکھ درد نہیں بانٹ رہے. اور دور دور تک نظر نہیں آرہے.
👆👆👆👆😍😍😘😘🥰🥰" image uploaded on Sept. 13, 2022, 6:26 a.m. | Damadam