"تیری آواز سنی تو لگا بات کل کی ہے جب کے وصل میں کئ زمانے بیتے ہیں گماں تھا بچھڑے تو مر ہی جائیں گے دیکھ لو کہ آج تک حوصلے سے جیتے ہیں آ مل بیٹھ کر دکھ سکھ بانٹ لیں دونوں چلو یادوں کی ڈور سے زخم سیتے ہیں" image uploaded on Sept. 14, 2022, 3:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تیری آواز سنی تو لگا بات کل کی ہے 
جب کے وصل میں کئ زمانے بیتے ہیں 
گماں تھا بچھڑے تو مر ہی جائیں گے 
دیکھ لو کہ آج تک حوصلے سے جیتے ہیں 
آ مل بیٹھ کر دکھ سکھ بانٹ لیں دونوں 
چلو  یادوں کی ڈور سے زخم سیتے ہیں
M  : تیری آواز سنی تو لگا بات کل کی ہے جب کے وصل میں کئ زمانے بیتے ہیں گماں - 
More images by Muzamil-ali-007: