"رنج و وحشت پسند لڑکی ہوں؛ یعنی خلوت پسند لڑکی ہوں مجھ سے راحت کی نہ رکھو امید؛ کہ میں اذیت پسند لڑکی ہوں تم تو صورت پہ مرتے ہو اورمیں؛ دوست سیرت پسند لڑکی ہوں سچ ہی کہتی ہوں،سچ ہی سنتی ہوں؛ کہ میں حقیقت پسند لڑکی ہوں عشق مجھ کو نہیں مجالس سے؛ اور نہ شہرت پسند لڑکی ہوں مجھ سے ملنے میں مت کرو عجلت؛ کہ میں سہولت پسند لڑکی ہوں عشق کے معاملے میں "میں"؛ سن.لو وحدت پسند لڑکی ہوں.. 🔥" image uploaded on Sept. 15, 2022, 6:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رنج و وحشت پسند لڑکی ہوں؛ 
یعنی خلوت پسند لڑکی ہوں
مجھ سے راحت کی نہ رکھو امید؛
کہ میں اذیت پسند لڑکی ہوں
تم تو صورت پہ مرتے ہو اورمیں؛
دوست سیرت پسند لڑکی ہوں
سچ ہی کہتی ہوں،سچ ہی سنتی ہوں؛
کہ میں حقیقت پسند لڑکی ہوں
عشق مجھ کو نہیں مجالس سے؛
اور نہ شہرت پسند لڑکی ہوں
مجھ سے ملنے میں مت کرو عجلت؛
کہ میں سہولت پسند لڑکی ہوں
عشق کے معاملے میں "میں"؛ 
سن.لو وحدت پسند لڑکی ہوں..
🔥
S  : رنج و وحشت پسند لڑکی ہوں؛ یعنی خلوت پسند لڑکی ہوں مجھ سے راحت کی نہ رکھو - 
More images by Shazadai.Hooria: