"محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا محبت ھے کا صیغہ ہے یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی۔ یہ بس ہوتی ہے سدا ہونے کو ہوتی ہے❣️" image uploaded on Sept. 15, 2022, 6:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
محبت کو
کسی ماضی کے لمحے سے کوئی
مطلب نہیں ہوتا
محبت ھے کا صیغہ ہے
یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی۔
 یہ بس
ہوتی ہے
سدا ہونے کو ہوتی ہے❣️
S  : محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا محبت ھے کا صیغہ ہے یہ تھا - 
More images by Shazadai.Hooria: