"کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، جانتے ہو کہ ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا۔ جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا ازیت دیتا ہے…
🥀🥀
شاہ" image uploaded on Sept. 15, 2022, 1:01 p.m. | Damadam