Huraira_syyed : دل چاہتا ہے بہت ساری نیند کہ گولیاں کھا کے سو جاؤں جب اٹھوں وقت گزر چکا ہو... MORE▼حالات بدل چکے ہوں زخم بھر چکے ہوں اور میری یاد داشت کھو چکی ہو #ہریرہ_حسن_سید - 3 years ago LINK 35REPLIES More images by Huraira_syyed: