"قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے #UrduP" image uploaded on Sept. 15, 2022, 6:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Urdu post
A  : قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے اب - 
More images by As11: