"کہ پھول پھول سبھی موسموں کو کر ڈالیں ہمارے بس میں ہے آؤ بہار کا سوچیں یہ اونچے قہقہے جیسے تمہارے شہر کے لوگ 🔥حرام ہے جو کسی سوگوار کا سوچیں" image uploaded on Sept. 17, 2022, 12:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہ پھول پھول سبھی موسموں کو کر ڈالیں
ہمارے بس میں ہے آؤ بہار کا سوچیں
یہ اونچے قہقہے جیسے تمہارے شہر کے لوگ
🔥حرام ہے جو کسی سوگوار کا سوچیں
S  : کہ پھول پھول سبھی موسموں کو کر ڈالیں ہمارے بس میں ہے آؤ بہار کا سوچیں یہ - 
More images by Shazadai.Hooria: