"پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں...؟ کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں جس کی روح تک میرے لیے ہو، جس کے لیے میں ہی اکیلی ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لئے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکی کل جہاں🔥 کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کئے جاتے میں ہر جزبہ مخلص رکھتی ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتی ہوں، جو میرا ہو اسکا ہزاروں سے رابطہ ہو تو میں خود اکیلی ہو جاتی ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیئے جس کہ لیے صرف میں ہوں. 🔥" image uploaded on Sept. 17, 2022, 1:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں...؟ 
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو، جس کے لیے میں ہی اکیلی ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لئے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکی کل جہاں🔥
کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کئے جاتے میں ہر جزبہ مخلص رکھتی ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتی ہوں، جو میرا ہو اسکا ہزاروں سے رابطہ ہو تو میں خود اکیلی ہو جاتی ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیئے جس کہ لیے صرف میں ہوں. 🔥
S  : پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں...؟ کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں جس کی روح - 
More images by Shazadai.Hooria: