"اگرتم یہ سمجھتےہو اُسےدیکھےبِنا چُھوئےبِنا درشن نہیں درشن کوئی سنگم نہیں سنگم اگرتم یہ سمجھتےہو محبت میں "وجودِ یار " کا ہونا ضروری ھے وگرنہ یہ ادھوری ھےتو پھرتم خاک سمجھے ہو ہو شرطوں پر توپھر یہ" تشنہِ ایجاد" رہتی ھے محبت جب تلک اجسام سےآزادرہتی ھے بہت آباد رہتی ھے..." image uploaded on Sept. 18, 2022, 2:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگرتم یہ سمجھتےہو 
اُسےدیکھےبِنا چُھوئےبِنا 
درشن نہیں درشن کوئی سنگم نہیں سنگم 
اگرتم یہ سمجھتےہو 
محبت میں "وجودِ یار " کا ہونا ضروری ھے 
وگرنہ یہ ادھوری ھےتو پھرتم خاک سمجھے ہو 
ہو شرطوں پر توپھر یہ" تشنہِ ایجاد" رہتی ھے
محبت جب تلک اجسام سےآزادرہتی ھے
بہت آباد رہتی ھے...
S  : اگرتم یہ سمجھتےہو اُسےدیکھےبِنا چُھوئےبِنا درشن نہیں درشن کوئی سنگم نہیں - 
More images by SIL3NT_S0UL: