"تمھارا تصور میری آنکھوں کو حفظ ہے جو تمھاری تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت ہے
کیوں کہ وہ مُجھے کبھی تنہا نہیں ہونے دیتا تمھاری جھیل نما آنکھیں میری آنکھوں میں رہ کر مجھے سکون بخشتی ہیں
تمھارا تصور ہر پل ہر لمحہ میرے ساتھ ہے جو مُجھے خُوبصورت احساس دلاتا ہے ❤" image uploaded on Sept. 19, 2022, 1:46 a.m. | Damadam