"📖یادوں کی کتابوں سے ذرا گرد جھڑی ھے ⌚️لو سامنے اک اور قیامت کی گھڑی ھے وہ مجھ سے مخاطب تھا مگر سرد تھا لہجہ💔 ♥️کیا شہرِ محبت میں کہیں برف پڑی ھے؟ 🤝برسوں کا تِرا ساتھ کہاں مانگ رھے ہیں ہم کو تو محبت کی یہ ساعت ہی بڑی ھے👀 ☀️وہ شخص چُرا لے گیا سورج کے اجالے 🔥اک میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ھے 💧آنسو جو بڑی دیر سے ٹھہرا ھے پلک پر 🌚لگتا ھے کسی دورِ ندامت کی کڑی ھے 🌧️برسات کی بوندیں یہ سُلگتا ہوا آنچل 🔥یاں حشر بپا ھے تمہیں دفتر کی پڑی ھے آنکھوں کی شرارت سے کوئی خواب نہ جاگے👀 🔥یہ کھیل تو اچھا ھے مگر شرط کڑی ھے" image uploaded on Sept. 19, 2022, 10:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : 📖یادوں کی کتابوں سے ذرا گرد جھڑی ھے ⌚️لو سامنے اک اور قیامت کی گھڑی ھے وہ - 
More images by Shazadai.Hooria: