"ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں👀 ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🔥 کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں اگر ،مگر، شاید⌚️ تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں☺️ تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں💔 کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں👑" image uploaded on Sept. 20, 2022, 7:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں👀
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🔥
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں اگر ،مگر، شاید⌚️
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں☺️
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں💔
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں👑
S  : ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں👀 ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🔥  - 
More images by Shazadai.Hooria: