"اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍 کیوں کے اس کے آنے سے پہلے زندگی بے رنگ اداس اور تکلیفوں سے بھری تھی ،😒 اب اس کا ہونا میرے لئے ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جس کو میں کبھی لفظوں سے بیان نہیں کر سکونگی ، 😍❤️ اس کا ہونا یہ احساس دلاتا ہے کے میں اب اکیلی نہیں ہوں کوئی ہے جو مجھ سے زیادہ مجھے سمجھتا ہے ، 😘🥰 میری زندگی کا واحد سرمایا ہے وہ جس کو میں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی ❣️🥀😍 😍❤️💞✍️" image uploaded on Sept. 20, 2022, 5:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍
کیوں کے اس کے آنے سے پہلے زندگی بے رنگ اداس اور تکلیفوں سے بھری تھی ،😒
اب اس کا ہونا میرے لئے ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جس کو میں کبھی لفظوں سے بیان نہیں کر سکونگی ، 😍❤️
اس کا ہونا یہ احساس دلاتا ہے کے میں اب اکیلی نہیں ہوں کوئی ہے جو مجھ سے زیادہ مجھے سمجھتا ہے ، 😘🥰
میری زندگی کا واحد سرمایا ہے وہ جس کو میں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی ❣️🥀😍
😍❤️💞✍️
H  : اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍 کیوں کے اس کے - 
More images by Hinausman2977: