"محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے_ محبت تو رُوح سے کی جاتی ہے_ دل سے کی جاتی ہے_ انسان سے کی جاتی ہے_ اس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے_ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے_ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے‘ کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی" image uploaded on Sept. 22, 2022, 5:04 p.m. | Damadam