"اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے🔥📓" image uploaded on Sept. 23, 2022, 2:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے
ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے🔥📓
S  : اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے ہم اُسکی - 
More images by Shazadai.Hooria: