"🥀🙂🖤__میں ایسی ہی ہوں ایک پل میں بہت خیال رکھنے والی اور لاپرواہ بھی, سیانی بھی اور بیوقوف بھی, کبھی چھوٹی سی بات پہ آنکھ بھر آتی ہے اور کبھی بڑی سی بڑی بات بھی برداشت کر لیتی ہوں, کبھی بہت خوش اور کبھی بہت اُداس, کبھی سب مجھ سے خوش اور کبھی بیزار, کوٸی پوچھتا ہے تم حقیقت میں ہو کیا? تو دھیمی سی مُسکان اور نم آنکھوں سے کہتی ہوں "مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ میں کیسی ہوں" ✨ہانیہ ڈول✨" image uploaded on Sept. 24, 2022, 7:21 a.m. | Damadam