"نئی کہانیاں منظر پرانے کھا رہے ہیں حریص پل میرے سارے زمانے کھا رہے ہیں تعلقات کی آری سے کٹ رہے ہیں ہم عداوتیں تو نہیں دوستانے کھا رہے ہیں 🖤🔥" image uploaded on Sept. 25, 2022, 4:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نئی کہانیاں منظر پرانے کھا رہے ہیں
حریص پل میرے سارے زمانے کھا رہے ہیں
تعلقات کی آری سے کٹ رہے ہیں ہم
عداوتیں تو نہیں دوستانے کھا رہے ہیں 
🖤🔥
S  : نئی کہانیاں منظر پرانے کھا رہے ہیں حریص پل میرے سارے زمانے کھا رہے ہیں - 
More images by Shazadai.Hooria: