"" آپ کے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗 آپ بس آپ ہو🥀 آپ کو سوچ کر دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی ہے😍 شِکایات مرنے لگتی ہیں🌺🥀 ضِد ہِجرت کر جاتی ہے🌺🥀 اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ✨✨❤️ آپ خاص ہیں کیونکہ مجھے آپ سے محبت ہے💜💕" image uploaded on Sept. 25, 2022, 9:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
" آپ کے  معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗
آپ بس آپ ہو🥀
آپ کو سوچ کر دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی ہے😍
شِکایات مرنے لگتی ہیں🌺🥀
ضِد ہِجرت کر جاتی ہے🌺🥀
اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ✨✨❤️
 آپ خاص  ہیں  کیونکہ مجھے آپ سے محبت ہے💜💕
H  : " آپ کے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗 آپ بس آپ ہو🥀 آپ کو سوچ کر - 
More images by Hinausman2977: