"سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے #وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے۔ کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے " نرمی سے بات کرنا " اسی طرح جب اللّٰه رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ۔ کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے-"" image uploaded on Sept. 25, 2022, 10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے
#وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے۔
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے " نرمی سے بات کرنا "
اسی طرح جب اللّٰه رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ۔
کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ 
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے-"
M  : سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے #وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے - 
More images by MEANA22@_22: