"کیا نکالو گے حل اداسی کا ؟ تم نہ سمجھے خلل اداسی کا اس کو کاہے اداس رکھتے ہو جو ہے نعم البدل اداسی کا" image uploaded on Sept. 29, 2022, 11:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : کیا نکالو گے حل اداسی کا ؟ تم نہ سمجھے خلل اداسی کا اس کو کاہے اداس رکھتے - 
More images by Mishii28: