"عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں مسترد ہونے کو تم دِل پہ لیۓ بیٹھے ہو سب کے سب جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں" image uploaded on Sept. 30, 2022, 1:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں
مسترد ہونے کو تم دِل پہ لیۓ بیٹھے ہو
سب کے سب جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں
@  : عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں  - 
More images by @MEHROO@: