"عمران نیازی کا امریکی سازش کا بیانیہ چکنا چور ہوگیا
عوام کو بیوقوف بنانے کیلٸے اور اپنی سیاست بچانے کیلٸے امریکی سازش کا جھوٹا بیانیہ گھڑا گیا لیکن آڈیوذ پر آڈیوذ لیک ہونے کیبعد اسکی حقیقت عوام کے سامنے کھل کر آگٸی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس جھوٹے اور سازشی انسان کے اس آڈیو کی انکوائری کرکے اسکے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے" image uploaded on Oct. 1, 2022, 5:51 p.m. | Damadam