"زیارت کر لیں یہ ہے وہ پہاڑ جو زمین سے تقریباً ساڑھے پانچ ہزار فٹ اونچا جس پر جوانوں کا چڑھنا بھی ناممکن حد تک مشکل ہے اس پر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے اپنے خوش قسمت کندھوں پر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اٹھا کر پہنچے۔۔۔ اس میں تین دن تین راتیں گزاریں۔۔۔" جبل ثور" اور " غار ثور" لیجیے گھر بیٹھے زیارت کر لیں ۔۔۔ حکمت عملی کا اندازہ لگائیے مدینہ منورہ کی طرف سفر کرنا تھا لیکن قیام مخالف سمت فرمایا ۔۔ امت کیلیے ایک بہترین سبق ہے" image uploaded on Oct. 4, 2022, 4:04 p.m. | Damadam