"ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے " سری لنکا" میں اتارا اور حضرت حوا کو سعودی عرب کے شہر " جدہ" میں ۔۔۔ پھر دونوں کو جس پہاڑ پر بڑی مدت کے بعد اکٹھا کیا اس کا نام و مقام" جبل رحمت" یہ ہے وہ پہاڑ مورخین کے اختلاف کے ساتھ تقریباً دس ہزار سال سے یہ موجود ہے تقریباً تمام انبیاء کرام علیہم السلام اور ارب ہا ا ارب حجاج کرام اب تک یہاں تشریف لائے۔۔۔ زیارت کر لیں حج کے بغیر" image uploaded on Oct. 4, 2022, 5:07 p.m. | Damadam