"بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔 مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔 سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔 اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔 ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔 میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔 چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔 کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔 امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔 ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا" image uploaded on Oct. 5, 2022, 4:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔
کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔
وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔
مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا
اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔
سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا
اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس 
اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔
اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد
ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔
ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔
میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔
چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔
کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔
امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔
ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا
L  : بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ - 
More images by Lovezindgi: