"جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپکے مقابلے پہ کسی اور کو نہیں چُنتا۔ ناراض ہو لے، لڑ لے، لیکن آخر میں اگر وہ ہمیشہ آپکے پاس آکر اپنا آپ سرینڈر کر دے، تو سمجھ جائیں کہ اس کا اصل آپ ہیں۔ جبکہ باقی سب کچھ وقت گُزاری۔ اور محبت میں ایسی یکسانیت ہی محبت کی جان ہوتی ہے❤️" image uploaded on Oct. 6, 2022, 1:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپکے مقابلے پہ کسی اور کو نہیں چُنتا۔ ناراض ہو لے، لڑ لے، لیکن آخر میں اگر وہ ہمیشہ آپکے پاس آکر اپنا آپ سرینڈر کر دے، تو سمجھ جائیں کہ اس کا اصل آپ ہیں۔ جبکہ باقی سب کچھ وقت گُزاری۔ اور محبت میں ایسی یکسانیت ہی محبت کی جان ہوتی ہے❤️
E  : جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپکے مقابلے پہ کسی اور کو نہیں چُنتا۔ ناراض ہو - 
More images by Ehsan_Khan: