"دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔ اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما کر،میرے سے راضی ہو کر مجھے موت دے دیں صبح میری آنکھ قبر میں کھولے۔اور اگر اے میرے اللہ اگر میری موت کا وقت ابھی نہیں آیا تو پھر اے میرے پیارے اللہ میری پچھلے پانچ،سات سال کی یادداشت چلی جائے مجھے کچھ یاد نہ رہے کہ میری زندگی میں کون آیا اور کون گیا مجھے کچھ بھی یاد نہ رہے کچھ بھی ۔بےشک میرے اللہ آپ سب کچھ کرنے پہ قادر ہیں..!!!" image uploaded on Oct. 8, 2022, 12:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔
اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما کر،میرے سے راضی ہو کر مجھے موت دے دیں صبح میری آنکھ قبر میں کھولے۔اور اگر اے میرے اللہ اگر میری موت کا وقت ابھی نہیں آیا تو پھر اے میرے پیارے اللہ میری پچھلے پانچ،سات سال کی یادداشت چلی جائے مجھے کچھ یاد نہ رہے کہ میری زندگی میں کون آیا اور کون گیا مجھے کچھ بھی یاد نہ رہے کچھ بھی ۔بےشک میرے اللہ آپ سب کچھ کرنے پہ قادر ہیں..!!!
M  : دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔ اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما - 
More images by Muzamil-ali-007: