"غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے دن بھر نئ جد وجہد میں گزرا بنا کمائے مزدور گھرکو جاتے ہیں اب شہر بھی کانٹے کو دوڑتا ہے بن بات بیچ میں خنجر آجاتے ہیں انکی زلفوں سے اب بھلا کون کھیلے بھوکے پیٹ ہو تو بچوں سے ڈر جاتے ہیں کچھ حادثے یوں بھی ہوتے ہیں جناب بچ کر بھی لوگ یونہی مر جاتے ہیں !! #زبیر_ختر" image uploaded on Oct. 8, 2022, 3:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے
دن بھر  نئ جد وجہد میں گزرا
بنا کمائے مزدور گھرکو جاتے ہیں
اب شہر بھی کانٹے کو دوڑتا ہے
بن بات بیچ میں خنجر آجاتے ہیں
انکی زلفوں سے  اب بھلا کون کھیلے
بھوکے پیٹ ہو تو بچوں سے ڈر جاتے ہیں
کچھ حادثے یوں بھی ہوتے ہیں جناب
بچ کر بھی لوگ یونہی مر جاتے ہیں !!
#زبیر_ختر
A  : غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے دن بھر نئ جد وجہد میں گزرا بنا کمائے مزدور - 
More images by Azaad: