"ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا وہ میری صبح میری شام میری کائنات ٹھہرا دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا ❤️🌺۔۔۔" image uploaded on Oct. 10, 2022, 6:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا
وہ میری صبح میری شام میری کائنات ٹھہرا
دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے
وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا ❤️🌺۔۔۔
E  : ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا وہ میری صبح میری شام میری کائنات ٹھہرا  - 
More images by ElsaDoll: