"اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے رہیں گے ۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا ۔ تُمہاری تدفین کا بھی نہیں ۔ تُمہارے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔ تُمہارے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا ۔ لہذا اپنی نا ختم ہونے والی زِندگی کے لیے اپنی آخرت کیلئے اچھے اور صالح اعمال کیجیے . اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے . آمین یا رب العالمین ۔
اللھُم اغفِر لِلمُومِنین وَ المُومِنَات ۔" image uploaded on Oct. 11, 2022, 3:08 a.m. | Damadam