"محبت پھول ہوتی ہے کہو تو پھول بن جاؤں تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں.i6" image uploaded on Oct. 12, 2022, 2:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
S  : محبت پھول ہوتی ہے کہو تو پھول بن جاؤں تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن - 
More images by StylishHero: