"مایوسی ،،،،!! مجھے لفظ مایوسی شروع سے ھی بے معنی لگتا ھے ' مایوس میں کس سے ھوں ....؟ اس سے جس کے پاس دو جہاں کا اختیار ھے ..جو پتھر میں بھی کیڑوں کو رزق دیتا ھے.. جو لاکھوں کروڑوں کہکشاؤں چاند سورج اور ستاروں کا مالک ھے.. جو عطا کرنے پہ آۓ تو پورا جہاں قدموں میں لا کے رکھ دیتا ھے.. جس کے حکم کے بغیر ایک پتہ بھی ٹس سے مس نہیں ھوسکتا ھے.. جس کے ایک حکم پر کائنات بنا دی گئ اور ایک اشارے پر مٹا دی جاۓ گی.. حیرت ھوتی ھے ایسے لوگوں پر جو اس رب سے مایوس ھوتے هیں .. !! وہ تو بڑا رحمن ھے " وہ تو بڑا رحیم ھے " اس کو تو یہ گوارہ ھی نہیں کہ میرے بندے کی آنکھ سے ایک آنسو بھی نکلے.. اس کو سمجھو گے تو جانو گے کہ بس وہی ایک ھے جو زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ رھتا ھے.. اس کی رحمت اس کے غضب پر بھاری ھے." image uploaded on Oct. 15, 2022, 8:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : مایوسی ،،،،!! مجھے لفظ مایوسی شروع سے ھی بے معنی لگتا ھے ' مایوس میں کس سے - 
More images by Abikhan44: